Tag Archives: india

بھارت کی ننھی حسینہ ینگ مس یونیورس

بھارتی ریاست کیرالہ کی بیٹھوول اجمل نے دی لٹل مس پرنسس آف ایشیا دو ہزار سولہ کا تاج سر پر سجا لیا۔ ساتویں کلاس کی طالبعلم بیٹھوول نے جارجیا میں ستائیس ممالک سے آئی لڑکیوں کو شکست دی۔ دس سے تیرہ سال کی انتیس بچیاں اس مقابلے میں شریک ہوئی تھیں۔

Read More »

بھارت کا گوگل سٹریٹ ویو کو تصاویر کی اجازت سے انکار

بھارت  نےگوگل سٹریٹ ویو کے لیے تصاویر لینے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق وزارت داخلہ نے گوگل کو بتایا ہے کہ بھارت میں گوگل سٹریٹ ویو کی خدمات کو اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گوگل سٹریٹ ویو سے ملک کی ...

Read More »

پاکستان ، امریکا اور بھارت

پاکستان اور امریکا کے تعلقات حالیہ دنوں میں تناو کا شکار ہوئے ہیں جبکہ بھارت کےلیےامریکی گرم جوشی میں اضافہ ہوا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ نوشکی ڈرون حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کے باہمی اعتماد میں کمی آئی ہے ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ ...

Read More »

چین اور بھارت میں ذہنی صحت کا مسلہ عام ہو رہا ہے

چین اور بھارت میں ایک تہائی سے زائد افراد ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں لیکن ان میں سے بہت کم افراد کو طبی امداد کا حصول ممکن ہو پاتا ہے۔ بھارت میں سن دو ہزار پچیس تک ذہنی مریضوں کی تعداد میں ایک چوتھائی اضافہ متوقع ہے۔ دنیا کی دو سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک یعنی بھارت اور چین ...

Read More »