عراق کے وزیراعظم حیدر العابدی نے ملک کے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کے قبضے سے فلوجہ شہر کی واپسی آزادی پر جشن منائیں۔ عراقی فوج کی فلوجہ شہر کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کےاعلان کے بعد وزیراعظم حیدر العابدی نے کہا ہے کہ عوام دولتِ اسلامیہ کے قبضے ...
Read More »Tag Archives: falluja
عراق میں داعش کو شکست کا سامنا
عراقی وزیر اعظم نے داعش سے فلوجہ کو قبضہ ختم کرانے کے اعلان کے بعد موصل کی جانب پیش قدمی کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس اور پولیس نے مونسپل بلڈنگ پر قومی پرچم لہرا دیا ہے، سرکاری ٹی وی سے خطاب میں عراقی وزیر اعطم حیدر ...
Read More »