جاپانی طلبا کا کیوی “ہاکا” ڈانس

جاپان میں سو کے قریب طلبا نے نیوزی لینڈ کے روایتی رقص ہاکا اور ویاتا پر شاندار پرفارم کیا ہے۔

فیس بک پر طالب علموں کے رقص کی اس ویڈیو کو دو دن میں ستتر ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو کے شروع میں لڑکیاں ویاتا پر پرفارم کرتی ہیں جس کے بعد لڑکے ہاکا رقص کرتے ہیں۔

جاپانی طلبا نیوزی لینڈ میں ایک سال گزار چکے ہیں جہاں انہوں نے اس رقص کو سیکھا تھا۔

x

Check Also

بے ایمان لو کا ٹریلر جاری

ترکی میں دھماکے کی ویڈیو کوریج

               

ترکی میں دھماکے کے فوری بعد کی ویڈیو

%d bloggers like this: