Tag Archives: waiata

جاپانی طلبا کا کیوی “ہاکا” ڈانس

جاپان میں سو کے قریب طلبا نے نیوزی لینڈ کے روایتی رقص ہاکا اور ویاتا پر شاندار پرفارم کیا ہے۔ فیس بک پر طالب علموں کے رقص کی اس ویڈیو کو دو دن میں ستتر ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو کے شروع میں لڑکیاں ویاتا پر پرفارم کرتی ہیں جس کے بعد لڑکے ہاکا رقص کرتے ہیں۔ ...

Read More »