عید پر پارکنگ فری

عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 6 دن کی پارکنگ فری ہوگی۔دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے دبئی میں تمام پیڈ پارکنگ عیدالفطر کی چھٹیوں میں فری کردی ہے ۔
سوائے فش مارکیٹ اور ملٹی لول پارکنگ ٹرمینل کے دبئی کے تمام پیڈ پارکنگ زون میں پاکنگ فیس وصول نہیں کی جائے گی جبکہ پارکنگ فیسوں کا اطلاق 9جولائی سے دوبارہ لاگو ہو جائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: