پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اگلے مہینے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں،پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 31اگست 2016 تک برقرار رہیں گی۔

x

Check Also

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے ...