ایکشن فلم جیسن بورن امریکا میں ریلیز

سی آئی اے کا سابق اہلکار جیسن دس برس بعد منظر عام پر آتا ہے۔ اسے ختم کرنے کے لئے نیا منصوبہ آپریشن آئرن ہینڈ شروع کیا گیا ہے۔

میٹ ڈامن ایک بار پھر جیسن بورن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ان کے علاوہ ٹامی لی جونز، ایلیسیا ویکاندر اور ونسنٹ کاسیل نے فلم میں اہم کردار ادا کئے ہیں۔

توقع ہے کہ فلم پہلے ویک اینڈ پر 5کروڑ 30لاکھ ڈالر کما لے گی۔

x

Check Also

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ...