یورو کپ، جرمنی نے یوکرائن کو ہرا دیا

گزشتہ روز ہونے والے مقابلوں میں یورپی پاور ہاؤس جرمنی نے یوکرائن کو دو صفر سے شکست دی

جبکہ پولینڈ نے شمالی آئرلینڈ کو ایک صفر اور ترکی نے پولینڈ کو پچھاڑا ہے

رواییں حریفوں میں مچ  کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا

انتیسویں منٹ مںی ترکش کھلاڑی نے گول کا موقع گنوا دیا
دو منٹ بعد ہی کروشنن ٹمم نے گول کر کے برتری حاصل کرلی
یہ برتری آخر تک جاری رہی اور ترک فٹبالر گول کرنے میں ناکام رہے

x

Check Also

اینڈرسن ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے عمر رسیدہ انگلش بولر

اینڈرسن ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے عمر رسیدہ انگلش بولر

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے عمر رسیدہ انگلش فاسٹ بولر بن ...