بالی وڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لئے مرے جا رہے ہیں لیکن کوئی لڑکی انہیں ہاں ہی نہیں کہتی۔ بھارتی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے لئے مرد ہمیشہ راضی ہوتا ہے لیکن اصل فیصلہ لڑکی کرتی ہے۔ شو میں موجود میکا سنگھ نے کہا کہ ...
Read More »