شادی کیلئے مرا جا رہا ہوں، سلمان خان

بالی وڈ سٹار  سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لئے مرے جا رہے ہیں لیکن کوئی لڑکی انہیں  ہاں ہی نہیں کہتی۔

بھارتی  ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے لئے مرد ہمیشہ راضی ہوتا ہے لیکن اصل فیصلہ لڑکی کرتی ہے۔

شو میں موجود میکا سنگھ نے کہا کہ وہ سلمان خان کے پرستار ہیں اور جب بالی وڈ کا ’’سلطان‘‘ شادی کرے گا تبھی وہ اپنا گھر بسائیں گے۔

سلمان خان ان دنوں رومانیہ کی ٹی وی سٹار کے ساتھ گھومتے پھرتے نظر آ رہے ہیں اور بھارتی میڈیا میں چرچا ہے کہ وہ دونوں جلد شادی کرلیں گے۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: