برطانوی عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونےکا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں 51٫9 فیصد عوام نے یورپی یونین کا ساتھ دینے کی مخالفت میں ووٹ دیے۔نتائج میں علیحدگی کے حق میں 51.9 فیصد اور مخالفت میں 48.1 فیصد ووٹ دیے ریفرنڈم میں 382 شہروں میں پولنگ ہوئی اور ٹرن آؤٹ 72.2فیصد رہا ...
Read More »