امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سفید فام باشندوں کی ریلی کے دوران مخالف گروپ سے جھڑپ ہوگئی۔ سیکریمنٹو میں سفید فاموں اور مخالف گروپ میں جھڑپوں میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ سفید فاموں نے وطن پرستی کےحق میں ریلی نکالی تھی۔
Read More »امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سفید فام باشندوں کی ریلی کے دوران مخالف گروپ سے جھڑپ ہوگئی۔ سیکریمنٹو میں سفید فاموں اور مخالف گروپ میں جھڑپوں میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ سفید فاموں نے وطن پرستی کےحق میں ریلی نکالی تھی۔
Read More »