کیلیفورنیا، سفید فام باشندوں کی ریلی میں ہنگامہ، 10 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سفید فام باشندوں کی ریلی کے دوران مخالف گروپ سے جھڑپ ہوگئی۔

سیکریمنٹو میں سفید فاموں اور مخالف گروپ میں جھڑپوں میں دس افراد زخمی ہوگئے۔

سفید فاموں نے وطن پرستی کےحق میں ریلی نکالی تھی۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: