بین الاقوامی تنظیم میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم نے بھارت کو رکنیت دے دی. بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایم ٹی سی آر میں شمولیت کے لیے درخواست گزشتہ برس دی تھی. تنظیم میں شمولیت سے بھارت کو نئی ٹیکنالوجی کی خرید و فروخت میں بھر پور فائدہ ہوگا. تنظیم جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ ...
Read More »