بھارت میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم کا رکن

بین الاقوامی تنظیم  میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم نے بھارت کو رکنیت دے دی.

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایم ٹی سی آر میں شمولیت کے لیے درخواست گزشتہ برس دی تھی.

تنظیم میں شمولیت سے بھارت کو   نئی ٹیکنالوجی کی خرید و فروخت میں بھر پور فائدہ ہوگا.

تنظیم جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی تنظیم ہے جو بڑے پیمانے پر تباہی مچانے والے ایمی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرتی ہے.

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: