چین کی حکومت کی جانب سے منسوخی کے باوجود پاپ گلوکارہ ڈینس ہو نے ہانگ کانگ میں کنسرٹ کیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ڈینس ہو کے کنسرٹ کو ناکام بنانے کے لئے حکومتی ایما پر لنکم کاسمیٹکس کمپنی نے بھی عین اسی مقام پر تقریب کا اہتمام کیا اس کے باوجود تین ہزار سے زائد افراد نے کنسرٹ ...
Read More »