ہاتھوں کو اچھی طرح دھونا جراثیم کے خلاف پہلا دفاع ہے لیکن کیا آپ اپنے ناختوں کو بھی دھوتی ہیں؟ اگر نہیں تو اب دھونا شروع کر دیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اچھی طرح ہاتھ دھونے کے بعد بھی جراثیم کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ ناخنوں کے اندر چھپے ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ...
Read More »