سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے مسافر طیارےکے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ طیارے کو ہنگامی طور پر چانگی ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔ طیارے میں 222 مسافر اور عملے کے 19 ارکان سوار تھے۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔
Read More »سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے مسافر طیارےکے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ طیارے کو ہنگامی طور پر چانگی ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔ طیارے میں 222 مسافر اور عملے کے 19 ارکان سوار تھے۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔
Read More »