دوران پرواز طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے مسافر طیارےکے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔

طیارے کو ہنگامی طور پر چانگی ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔

طیارے میں 222 مسافر اور عملے کے 19 ارکان سوار تھے۔

خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: