اپریل میں وفات پانیوالے امریکی پاپ سٹار پرنس کے زیر استعمال رہنے والا پیلے رنگ کا الیکٹرک گٹار نیلامی کے دوران ایک لاکھ37ہزار 500امریکی ڈالر میں فروخت ہوا۔گٹار امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے ایک ثقافتی شو میں نیلام ہوا۔ یہ گٹار امریکی فٹ بال ٹیم انڈیاناپولس کلوٹس کے مالک جم ارسے نے خریدا ہے ۔پاپ سٹار پرنس نشہ آور ...
Read More »