پرنس کا گٹار ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر میں نیلام

اپریل میں وفات پانیوالے امریکی پاپ سٹار پرنس کے زیر استعمال رہنے والا پیلے رنگ کا الیکٹرک گٹار نیلامی کے دوران ایک لاکھ37ہزار 500امریکی ڈالر میں فروخت ہوا۔گٹار امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے ایک ثقافتی شو میں نیلام ہوا۔  یہ گٹار امریکی فٹ بال ٹیم انڈیاناپولس کلوٹس کے مالک جم ارسے نے خریدا ہے ۔پاپ سٹار پرنس نشہ آور دوا کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں رواں برس اپریل میں وفات پا گئے تھے ۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: