غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق درالحکومت کابل میں پولیس قافلے پر دو خوکش حملے کیے گئے ۔جس کے نتیجے میں 40اہلکار ہلاک ہوگئے۔پولیس کیڈٹس تقسیم اسناد کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔
Read More »Tag Archives: Taliban
تحریک طالبان 17 رمضان کو حملہ کرسکتی ہے، الرٹ جاری
لاہور: حساس اداروں نے ایک مراسلے کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے تحریک طالبان افغانستان کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔ روزنامہ جنگ نے نیوزایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت ...
Read More »