فیصل ایدھی نے عبدالستارایدھی کی نازک حالت سے متعلق چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ان کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کو معمول کے ڈائیلاسیز کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ان کی طبیعت بہتر ہے عبداستار ایدھی ہرہفتے ڈائیلاسئز کے لئے اسپتال جاتے ہیں
Read More »Tag Archives: edhi
عبدالستار ایدھی کیلئے آرمی چیف کا گلدستہ
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کے لئے گلدستہ بھجوایا ہے آرمی چیف نے عبدالستار ایدھی کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا دوسری طرف آصفہ بھٹو زرداری ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کے لئے ایدھی سنٹر پہنچ گئیں آصفہ بھٹو نے عبدالستار ایدھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت ...
Read More »