قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ قومی کرکٹرز کا ہیمپشائر میں تربیتی کیمپ آج اختتام پذیر ہوگا۔ ٹیم پاکستان بدھ کو ٹاونٹین روانہ ہوگی ۔ تین جولائی سےسمر سیٹ کے خلاف چار روزہ میچ شروع ہوگا۔ ساؤتھمپٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ...
Read More »