امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، جسے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کو ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریض کے لئےگردہ لے جانے والے ڈرون نے اسپتال پہنچنے کیلئے 2اعشاریہ 8 میل کا فاصلہ 10منٹ میں طے کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کےلیے ڈرون کی مدد سے ...
Read More »دلچسپ وعجیب
کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی
پیرس: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین کار خرید لی۔ بگاٹی کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی اس گاڑی کی قیمت ساڑھے 9 ملین پاؤنڈ یا 18 ملین ڈالر ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک ارب 76 کروڑ 8 لاکھ 58 ہزار روپے بنتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے نامور فٹبالر ...
Read More »مچھلی سے چمڑہ بھی حاصل ہوتا ہے!
مچھلی کے چمڑے سے بنی مصنوعات! یہ پڑھ کر آپ کو یوں محسوس ہوا ہو گا کہ شاید لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ مچھلی سے چمڑا بھی حاصل ہوتا ہے اور اس سے بیگز، بیلٹس اور دیگر مصنوعات بھی بنتی ہیں۔ آئس لینڈ سے تعلق رکھنے والی اسٹینن گن سٹینسڈوٹیر کا کہنا ہے کہ ...
Read More »تازہ پانی کے ‘شرمپس’ میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف
ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ‘سف فولک’ میں تازہ پانی میں پائے جانے والے جھینگوں کی ایک قسم ‘شرمپس’میں کوکین پائی گئی۔ یہ تحقیق دریاؤں کے پانی میں کیمیکلز کی آمیزش جانچنے کیلئے کی جا رہی تھی جس کے دوران شرمپس میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ لندن کے کنگ کالج اور یونیورسٹی آف سف فولک کے ...
Read More »