چودھری نثار نے اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی

  وزیرداخلہ چودھری نثار نے آج ہونے والی پریس کانفرنس دو گھنٹے پہلے ملتوی کردی۔ چودھری نثار نے دو دن پہلے پریس کانفرنس کا اعلان کررکھا تھا۔ وزارت دخلہ کے مطابق چودھری نثار کو کمر کی ثشدید تکلیف ہوئی جس کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کی گئی۔ چودھری نثار اب کل پریس کانفرنس کریں گے۔