چاپان ہو یا امریکہ ، کوریا ہو یا پاکستان دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال آگیا امریکی ڈاو جونز اسٹاک میں 707 پوا ئنٹس کمی ، جاپان کا نکئی انڈیکس 1263 پوائنٹس گرا جبکہ بھارت کی ممبئی اسٹاک مارکیٹ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ہزار پوائنٹس گنوا بیٹھی۔ نہ صرف حصص بازار بلکہ دیگر ...
Read More »