تحریک انصاف نے برطانیہ میں استغاثہ دائر کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے اور لندن ہائی کورٹ میں کیس دائر کرنے کیلئے سینئر وکلا سے قانونی مشاورت بھی کرلی ہے اور کیس کی فنڈنگ کیلئے تین لاکھ پاؤنڈ بھی اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ لندن میں کیس کیلئے میاں وحید کو ذمہ داری دی گئی ہے ۔ تحریک انصاف نے ...
Read More »Tag Archives: panama leaks
وزیراعظم کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی؟ نیب سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر چیئرمین نیب سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ایک رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے الزام لگایا کہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کے ارکان نے اپنے اثاثے چھپائے اور ان کو غیرقانونی طور ...
Read More »