مغربی جرمنی میں ماسک پہنے ایک شخص نے سینما میں گھس کر کئی لوگوں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے مسلح شخص کو مار ڈالا اور سینما گھر کو کلیئر کر دیا۔ جرمن پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کوئی دوسرا شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ ریاستی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے پاس ...
Read More »