پاکستان اور افغانستان سرحدی جھڑپوں کے بعد سرحدی انتظام کے حوالے سے پاک افغان مذاکرات بے نتیجہ رہے تاہم بارڈر مینجمنٹ کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی حکام نے افغان وفد پر واضح کر دیا کہ کراسنگ پر 4 گیٹ تعمیر کئے جائیں گے۔ افغان وفد نے مختلف خلاف ورزیوں کا معاملہ ...
Read More »