Tag Archives: ISIS

امریکی بمباری، داعش کی بھاری نقصان

امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے قریب داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا امریکی حملے میں داعش کے 250 دہشت مارے گئےجبکہ  تقریباً 40 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ امریکی فضائی حملہ استنبول کے ائیرپورٹ پر حملے کے چوبیس گھنٹے بعد کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف  سب سے مہلک ہوسکتی ہے۔

Read More »

داعش کی نئی ویڈیو میں امریکا کو دھمکی

شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے جاری کی گئی نئی ویڈیو میں امریکی شہر سان فرانسسکو  اور لاس ویگاس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ویڈیو میں سان فرانسسکو کا گولڈن گیٹ برج اور لاس ویگاس کی مشہور مرکزی شاہراہ دکھائی گئی ہے۔ داعش کے شدت پسند اس ویڈیو میں اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے ...

Read More »

کتوں نے پلمائرہ کی ثقافت بچائی

فرینکلن لیمپ شام کی  فوجی قیادت جب پلمائرہ کے تاریخی شہر کو داعش سے آزاد کرنے کی کوشش شروع کرنے لگی  تو انہوں نے انٹیلی جنس آپریشن شروع کیا۔ جرنیلوں کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی تھی  کہ  آخر اتنے دن بعد بھی داعش کے جنگجو شہر کے تاریخی ورثے کو زیادہ نقصان کیوں نہیں پہنچا سکے؟آخر وہ کیا ...

Read More »

عراقی فورسز کا موصل اور فلوجہ پر جلد کنٹرول ہوگا

عراقی سیکیورٹی فورسز موصل اور فلوجہ پر جلد مکمل کنٹرول حاصل کرلیں گی۔ عراقی اور عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے فلوجہ شہر پر اپنی گرفت مظبوط کر لی ہے۔ فلوجہ میں ہزاروں کی تعداد میں پھنسے ہوئے افراد داعش کے حصار سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار افراد وہاں ...

Read More »

اورلینڈو حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا، امریکی میڈیا

اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمرمتین نے داعش کی بیعت کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق عمر متین نے حملے سے پہلے ایمرجنسی نمبر 911 پر کال کی ۔اس کال میں حملہ آور نے بتایا کہ وہ داعش کا وفادار ہے۔ عمر متین نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے  رکھی تھی، اس کی سابق بیوی کا کہنا ...

Read More »

بنگلا دیش میں 85 شدت پسند گرفتار

بنگلا دیش میں اقلیتوں اور سماجی کارکنوں پر بہیمانہ حملوں کے بعد شدت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اتوار کے روز پولیس نے پچاسی افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جمعے سے شروع کئے گئے کریک ڈاون میں اب تک پانچ ہزار سے زائد مشتبہ ملزموں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ نیشنل پولیس چیف اے کے ایم شاہد ...

Read More »

یورپ پر ایٹمی حملے کا خطرہ

داعش کی جانب سے یورپ پر ایٹمی حملہ ایک حقیقی خطرہ بن کر سامنے آرہا ہے۔ شدت پسند تنظیم اس وقت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف ہے۔ جوہری عدم پھیلاؤ کے تھنک ٹینک انٹرنیشنل لکسمبرگ فورم نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گردی یورپ کو ایٹمی ہتھیاروں سے نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ داعش اس سے پہلے ...

Read More »