Tag Archives: Ileana D’Cruz

رستم کا ٹریلر آگیا

فلم رستم کی کہانی بھارتی نیوی افسر کی ہے۔ جوایک  گھریلو تنازع پراپنے ساتھی کوقتل کردیتاہے۔ ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اکشے کمارنے نیوی افسر رستم پاوری کا کردار نبھایا ہے۔

Read More »