Tag Archives: hillary

امریکی صدارتی الیکشن

نومبر میں امریکی ووٹرز اپنا نیا صدر منتخب کرنے جا رہے ہیں۔کئی اعتبار سے یہ انتخابات منفرد ہوں گے۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدارتی امیدوار ہو گی،ہلری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کی جنگ جیت کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے،۔ دوہزار آٹھ میں بھی ہلری صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل تھیں ...

Read More »

امریکی صدارت کے لیے ہلیری بہترین

امریکی صدر باراک اوباما نےڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار کے لیے ہلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے- سابق امریکی وزیر خارجہ کے فیس بک صفحے پر اپنے پیغام میں اوباما نے کہا کہ ہلری کلنٹن صدر بننے کے لیے تمام صلاحتیں رکھتی ہیں-اوباما کا کہنا ہے کہ اب تک ہلری جیسی خصوصیات رکھنے والا کوئی بھی شخص صدارتی ...

Read More »

ہلیری کلنٹن پہلی خاتون صدارتی امیدوار نامزد

واشنگٹن: سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے صدارتی نامزدگی کے لئے مطلوبہ ڈیلی گیٹس کے ووٹ حاصل کرلئے ہیں۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلیری کلنٹن آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہوں گی۔ ہلیری کلنٹن کی نامزدگی اس لئے بھی اہم ہے کہ اس سے پہلے کوئی بھی خاتون صدارتی  امیدوار نامزد نہیں ہوئی۔

Read More »