سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے مسافر طیارےکے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ طیارے کو ہنگامی طور پر چانگی ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔ طیارے میں 222 مسافر اور عملے کے 19 ارکان سوار تھے۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔
Read More »Tag Archives: fire
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پھیل گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے رہائشی علاقے کو اپنی لپیٹ لے لیا۔ سیکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم ابھی تک واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کیلیفورنیا میں دو ہفتوں کے دوران آگ لگنے کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے
Read More »کیلیفورنیا، جنگل میں لگی آگ بے قابو
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا۔ سانٹا باربرا کے علاقے میں آگ نے چار ہزار ایکڑ پر جنگلات کو جلاڈالا ہے۔ علاقے کے کئی داخلی راستوں کو بند کر کے سانٹا باربرا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آگ ...
Read More »