Tag Archives: BREXIT

برطانیہ کا عظیم جوا

مروان بشارا برطانیہ نے یورپی یونین سے باہر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب ہر طرف سے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کی جا رہی ہے۔ سب بول رہے ہیں لیکن سننے کو کوئی تیار نہیں۔ کوئی بھی آرام سے بیٹھ کر حالات کا تجزیہ نہیں کرنا چاہتا۔تاہم دلائل سے دور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ برطانیہ ...

Read More »

یورپی یونین چھوڑ دی، اب تم برطانیہ چھوڑو

بن ویسکوٹ برطانیہ میں یورپی یونین کے لئے ووٹنگ کےبعد ملک بھر میں نسل پرستی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ امیگریشن کے مخالفین پولش، بھارتی ، بنگلا دیشی اور پاکستانی اقلیتوں سے ملک چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ نسل پرست گروہ نہ صرف اقلیتوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں بلکہ انہیں زبردستی ملک ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم کا امریکی صدارت انتخابات پر اثر

برطانیہ کے  یورپی یونین کو چھوڑنے کے فیصلے سے نہ صرف عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زلزلہ آیا بلکہ اس سے امریکی  ڈیموکریٹس حلقوں میں بھی گھبراہٹ طاری ہے۔ اگر برطانیہ میں تجارت اور مہاجروں کے مخالف اور قومیت پرستی کے جذبات مل کر غلبہ پاسکتے ہیں تو پھر کیسے کہا جاسکتا ہے کہ یہ اوہائیو میں غالب نہیں آسکتے۔ متوقع ...

Read More »

غلطی ہو گئی

برائن فینگ پوری دنیا برطانوی فیصلے کے بعد ششدر تھی کہ یہ کیا ہو گیا؟ یورپ ٹوٹ گیا؟ اب کیا ہو گا؟ ایسے میں برطانوی عوام فیصلہ دینے کے بعد پاگلوں کی طرح گوگل پر سرچ کر رہے تھے کہ یورپی یونین ہے کیا؟ گوگل پر ایسا لگ رہا تھا کہ برطانوی عوام کو پتا بھی نہیں تھا کہ وہ ...

Read More »

لندن کی آزادی کی تحریک

برطانیہ نے تو یورپ سے علیحدگی اختیار کر لی لیکن اب بھی اس کے مخالفین نے ہار نہیں مانی۔ یورو کے حامیوں نے اب ایک آن لائن پیٹشن شروع کر دی ہے جس کے تحت لندن والوں سے درخواست کی جا رہی ہے کہ وہ اس کا حصہ بنیں تاکہ لندن اپنے طور پر یورو کا حصہ بن جائے۔ اس ...

Read More »

ٹرمپ اور برطانوی ریفرنڈم

ایڈیٹوریل ایل اے ٹائمز یورپ سے علیحدگی کے ریفرنڈم نے دنیا کو پریشان کر دیا۔ تاہم اسے  ایک فرد کی آزادی، معاشی جدوجہد اور مستقبل کے حوالے سے انفرادی نظریہ بھی سمجھا جا سکتا ہے۔  اب ممکن ہے کہ برطانوی عوام کو  بہت سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے ۔ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں دوبارہ ریفرنڈم ہو۔ ...

Read More »

برطانوی فیصلہ، اسٹاک مارکیٹوں میں کھلبلی

چاپان ہو یا امریکہ ، کوریا ہو یا پاکستان دنیا بھر کی  اسٹاک مارکیٹس  میں بھونچال آگیا امریکی ڈاو جونز اسٹاک میں  707 پوا ئنٹس کمی  ، جاپان  کا  نکئی انڈیکس 1263 پوائنٹس گرا  جبکہ بھارت کی  ممبئی اسٹاک مارکیٹ اور  پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی  ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی   ہزار  پوائنٹس گنوا بیٹھی۔ نہ صرف حصص بازار بلکہ  دیگر ...

Read More »

آرٹیکل 50 کیا ہے؟

یورپی یونین قوانین میں اگر کوئی ملک اتحاد کو چھوڑے تو اس کے  قانون کو آرٹیکل  50 کہتے ہیں۔ یہ انتہائی پیچیدہ اور مبہم قانون ہے۔ اس قانون کا آج تک استعمال نہیں کیا گیا۔ پہلی بار اس پر نظر ڈالی جا رہی ہے تو قانون میں موجود پیچیدگیوں کا اندازہ ہو رہا ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ یورپی یونین ...

Read More »

ڈیوڈ کیمرون مستعفی،یورپ میں دوریاں

برائس بورا ماہرین کا انیدشہ درست ثابت ہوا اور برطانوی وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا۔جہاں تک معیشت کی بات ہے تو سونے کی قیمت میں اضافہ  اور پاؤنڈ کی قیمت پہلے ہی گر چکی ہے۔ یہاں تک کہ برطانوی کرنسی کی قیمت 30 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ جہاں تک یورپی یونین سے باہر جانے کے ...

Read More »