Tag Archives: America

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی کمپنی نے ایسی جیکٹ متعارف کرادی جو پاکٹ میں رکھے اسمارٹ فون کو باآسانی چارج کرے گی۔ امریکی کمپنی کی تیار کی گئی اس منفرد جیکٹ میں ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کے ذریعے اس میں رکھا اسمارٹ فون بنا کسی وائر ...

Read More »

وقت گزر رہا ہے، امریکہ میں خطرناک زلزلے کا خطرہ

امریکہ میں سین آندیس اپنی خطرناک زلزلوں کی پٹی کے لئے مشہور ہے۔ حال ہی میں دریافت ہونے والے ایک نئے  زلزلہ زون کا انکشاف ہو اہے جس کی لمبائی 150میل ہے۔ اس زلزلے کے علاقے سے ایلونوائے، میسوری، ارکنساس، کنٹکی، ٹیکساس، میساسیپی کو خطرہ لاحق ہے۔ اگر یہاں زلزلہ آیا تو عظیم تباہی ہو گی۔ 7لاکھ سے زائد عمارتیں ...

Read More »

جنگ فلوجہ ، ایران امریکہ جبری شادی

ابراہیم المرشی   عراقی وزیر اعظم نے فلوجہ میں جیت کا اعلان کر دیا۔ تاہم ا ب بھی کچھ مقامات پر داعش موجود ہے۔ اس جنگ کا کوئی بھی نتیجہ نکلے لیکن ایک بڑی سیاسی تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔ ابتدا میں ایران اور ایرانی شیعہ ملیشیا کے ساتھ امریکی تعلقات اچھے نہیں تھے۔ تاہم جب جنگ کی ابتدا پر ...

Read More »

نائب سعودی ولی عہد مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور شاہ سلمان کے بیٹے محمد بن سلمان مذاکرات کے لئے امریکا روانہ ہوگئے۔ ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کے بعد دوطرفہ تعلقات میں آنے والی کشیدگی میں اس دورے کو انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان جو کہ سعودی وزیر دفاع بھی ہیں امریکی ...

Read More »

پاکستان ، امریکا اور بھارت

پاکستان اور امریکا کے تعلقات حالیہ دنوں میں تناو کا شکار ہوئے ہیں جبکہ بھارت کےلیےامریکی گرم جوشی میں اضافہ ہوا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ نوشکی ڈرون حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کے باہمی اعتماد میں کمی آئی ہے ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ ...

Read More »