پاکستان

سرفراز مرچنٹ کیخلاف مقدمات کی سماعت پھر ملتوی

سرفراز مرچنٹ پر کراچی کی مقامی عدالت میں فراڈ کیس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا مرچنٹ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس سمیت  کئی مقدمات درج ہیں تاہم گزشتہ برس ایم کیو ایم قیادت کے خلاف اعلان جنگ کے بعد سرفراز مرچنٹ کے خلاف تمام مقدمات پر پیش رفت روک دی گئی ہے دھوکہ دہی کیس کی سماعت بغیر ...

Read More »

لاؤڈ اسپیکر کیس، ایم کیو ایم رہنماؤں کے عدالتی چکر

کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم قائد اور رہنماؤں کے خلاف لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کے موقع پر کئی رہنما اور مقامی عہدیدار عدالت پہنچے لیکن جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوئی۔ ایک بار پھر معاملہ لٹکا گیا اور ایم کیو ایم قیادت بھی منہ لٹکائے واپس لوٹ گئی۔ مقدمے میں ...

Read More »

حمد اللہ اور ماروی جھگڑا قومی اسمبلی پہنچ گیا

 سینئرصحافی ماروی سرمد اور حمد اللہ نجی ٹی وی نیوز ون کے پروگرام میں لڑ پڑے جس کے بعد جے یو آئی کے سینیٹر حمد اللہ آپے سے باہر ہو گئے اور ماروی سرمد کو فحش گالیاں دیں اس موقع پر ماروی سرمد نے بھی برابر جواب دیا تو حمد اللہ انہیں مارنے کے لیے لپکے تاہم سیکیورٹی نے انہیں ...

Read More »

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں بارش

اسلام آباد،  بالائی پنجاب اور کشمیر  سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا، جس پر روزہ داروں نے سکھ کا سانس لیا لاہور میں بھی بادل اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا محکمہ موسمیات نے آئندہ مون سون میں معمول سے بیس فیصد زیادہ بارش کی پیشگوئی کر دی پنجاب میں اس بار چالیس فیصد اور ...

Read More »

پاکستان اور بھارت سیکیورٹی محاذ پر تعاون کریں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے بریفنگ میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی محاذ پر پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیے ان کا کہنا تھا کہ تعاون کا فائدہ افغانستان اور مریکا دونوں کو ہوگا کیوں کہ یہاں دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں مارک ٹورنر کا کہنا تھا کہ بھارتی ...

Read More »

ملتان میں پولیس کا انوکھا طریقہ

پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے، پولیس نے ملزم سے تفتیش کرنے کیلئے نیا طریقہ اپنا لیا۔ ملتان پولیس تفتیش کیلئے ملزم کو نہر کنارے  لے گئی،  الٹا کر کے پانی میں ڈبو دیا۔ پانی میں ڈبکیاں لگواتے ہوئے وحشیانہ تشدد کرکے ملزم کو اعتراف جرم پر مجبور کیا جانے لگا۔ تشدد کی تصاویر منظر عام پر ...

Read More »

لاہور: نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں نوجوان نے لڑکی کے گھر میں گھس کر اس پر فائرنگ کی اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ دونوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن نوجوان علاج کے دوران دم توڑ گیا۔ لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ رضوان نامی نوجوان نے اس ...

Read More »

​کراچی  میں پولیس کی کارروئی، متعدد گرفتار

 کراچی میں  پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارو ں نے مختلف کارروائیوں میں سیاسی جماعت کے کارکن اور ایک  افغانی سمیت 13افراد کو  پکڑ کر اسلحہ برآمد کرلیا      فرئیر اور سول لائن کے علاقوں میں پولیس نے  سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم سمیت 11 مشتبہ افراد کو  گرفتار کیا    قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری ...

Read More »

پشاور میں پولیس گردی، کار سوار جاں بحق

 پشاور میں پولیس   نے ناکے پر نہ رکنے والے  کار سواروں پرفائرنگ کردی جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،لواحقین نے    لاش تھانے کے باہر    رکھ کر پولیس کے خلاف زبردست  نعرے بازی کی ،پولیس نے فائرنگ کرنے والےدو  اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ، انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد مظاہرین ...

Read More »

میں قاتل نہیں انصر نے حلیمہ کو قتل کیا، رضوان مکرگیا

ننھے عبداللہ کی ماں حلیمہ کے قتل کیس میں گرفتار ملزم رضوان عدالت میں پولیس کو دئیے گئے اعترافی بیان سے مکرگیا ہے۔ ملزم رضوان کو آج ریمانڈ کے لیے کراچی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم سانس کی تکلیف کا شکار ہے۔ ملزم نے عدالت کے روبرو کہا کہ اس کی جان ...

Read More »