پاکستان

ڈاکٹر عاصم حسین کی دوسری ویڈیو بھی آگئی

پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی آصف زرداری کے بارے میں انکشافات پر ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے مطابق شاہ نواز جونیجو آصف زرداری کا خاص آدمی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے معاملات فاروق نائیک دیکھتے ہیں۔ دبئی کے معاملات ڈاکٹر غنی انصاری اور ایک بینکر غفور دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم نے کیا کچھ ...

Read More »

الزام تراشیاں کرنے والے گریبان میں جھانکیں

مسلم لیگ ن کے رہنما ایک بار پھر سیاسی مخالفین پر خوب برسے ہیں۔ اسلام آباد میں دانیال عزیز اور عابد شیرعلی نے دھواں دار پریس کانفرنس میں کہا کہ عوام سیاسی کزنز اور سوتیلے بھائی کی سیاست کو پھر دفن کردیں گے۔ دانیال عزیز نے دھرنا سیاست کو آڑے ہاتھوں لیا اور عمران خان کو جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ...

Read More »

سینیٹ کی قومی اسمبلی کے لیے 139 بجٹ سفارشات

سینیٹ کی جانب سے بجٹ پر قومی اسمبلی کو ایک سو انتالیس سفارشات بھیجی گئی ہیں۔ چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے بجٹ سفارشات پر رپورٹ پیش کی۔ سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ حکومت اس وقت قرضوں پر چل رہی ہے اور اس وقت حکومت کے ...

Read More »

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا معاملہ التوا کا شکار

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ارکان کی عدم موجودگی کے باعث نہ ہوسکا۔ الیکشن کمیشن کے ارکان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ادارہ ایک ہفتے سے غیر فعال ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 64 اور 162، صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 240 اور 232، اور پی ایس 127 ...

Read More »

حلیمہ قتل کیس میں سونیا کو رہائی نہ ملی

ایدھی ہوم کراچی میں موجود بچے عبداللہ کی والدہ حلیمہ کے قتل کیس کی آج سماعت ہوئی۔ کیس کے نئے تفتیشی افسر نے عدالت میں عبوری چالان اور تفتیشی رپورٹ پیش کی جس کے مطابق پولیس کو ملزمہ سونیا کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے اس لیے دفعہ 497 کے تحت اسے رہا کیا جارہا ہے۔ عدالت نے رپورٹ کا ...

Read More »

سندھ اسمبلی میں ارکان گتھم گتھا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دبئی اور لندن کا کچھ ایسا ذکر ہوا کہ ارکان اسمبلی باہم دست و گریباں ہوگئے۔ بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی شمیم ممتاز نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کے بستر سے پیسے نہیں نکلے نہ ہی پیپلز پارٹی کا کوئی رکن منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ اگر دبئی کی بات کی ...

Read More »

بہتر بارڈر مینجمنٹ کے لیے طورخم پر گیٹ کی تعمیر

پاک افغان سرحد پر بہتر مینجمنٹ کی ضرورت ہے۔ اس لیے طور خم سرحد پر گیٹ کی تعمیر مکمل کی جائے گی۔ پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایسا کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ سرحد پر کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا ...

Read More »

بلاول بھٹو جیالو ں پر مہربان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی نے پارٹی کارکنوں کو پھلوں کے بادشاہ آموں کا تحفہ بھجوا دیا ہے ، لال رنگ کی پیٹیوں میں ملک بھر میں رہنماؤں اور نامور کارکنوں کو سندھڑی آم بھیجے جا رہے ہیں

Read More »

لیہ میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر تشدد

لیہ میں بااثر زمیندار نے لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اپنے ہی ملازم کو درخت سے باندھ دیا اور چوبیس گھنٹے تک اسے بھوکا ، پیا سا رکھا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا کے مطابق واقعہ کھیتوں میں کام کرتی متاثرہ شخص کی بیوی کو زمیندار کی ...

Read More »

​کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی  پر مسئلہ حل کرنے کو تیار

وزیر دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا ہے کہ  بارڈرمینجمنٹ ہماری قومی سلامتی کامعاملہ ہے ، کسی صورت پیچھےنہیں ہٹیں گے لیکن افغانستان کے ساتھ کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی پر مسئلہ حل کرنے کیلئے تیار ہیں  ، ٹی ٹی پی کے کئی رہنما افغانستان میں چھپےہوئےہیں  خواجہ آصف نے کہا  3دہائیوں سےپاکستان نےافغان ...

Read More »