دنیا

عالمی مارکیٹ میں کساد بازاری

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی نے عالمی مارکیٹ کوبھی کسادبازاری کاشکارکردیا۔ علیحدگی کے حق میں ریفرنڈم کے نتائج آنے پرامریکی اسٹاک مارکیٹس شدید متاثر ہیں۔ ڈاوجونزانڈیکس میں610پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی اور ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کے2 کھرب ڈالرڈوب گئے۔

Read More »

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے کا اثر،بھارت پر بھی نظر آنے لگا

دہلی کے وزیراعلیٰ نے دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے لیےدارالحکومت میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردی بھارت میں عام آدمی پارٹی کےرہنمااوردہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نےاعلان کیا ہےکہ وہ دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینےکےلیےجلد ہی دارالحکومت میں برطانوی طرز پر رائے شماری کرائیں گےاس اعلان کے بعد ان کو سوشل میڈیا پرسخت بیانات کا ...

Read More »

امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں

  امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، برطانیہ اور یورپی یونین امریکا کے ناگزیر ساتھی رہیں گے۔ برطانوی عوام کے یورپی یونین سے نکل جانے کے فیصلے پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے، امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، فیصلے ...

Read More »

امریکا کی افغانستان میں فضائی کارروائی

امریکی فوج نے وسیع اختیارات ملنے کے بعد، افغانستان میں طالبان کے خلاف جمعے کو پہلی فضائی کارروائی کا آغاز کیا،نئے اختیارات کے تحت امریکی فوجیں باغیوں کے خلاف کارروائی کر سکتی ہیں۔ پینٹاگان کے پریس سکریٹری پیٹر کوک کے مطابق فضائی کارروائی نئے اختیارات کے مطابق ’’افغانستان کے جنوبی حصے میں‘‘ کی گئی۔ اُنھوں نے بتایا کہ ’’نشانے ٹھیک ...

Read More »

کیمرون کے بعد برطانیہ کا وزیراعظم کون؟

یورپی یونین چھوڑنے کے برطانوی ریفرنڈم کا سب سے پہلے شکار ڈیوڈ کیمرون بنے جنہوں نے نتائج آنے کے فوری بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ کیمرون نے اکتوبر میں کنزرویٹوپارٹی کی کانفرنس تک اقتدار چھوڑنے کا اعلان کیا تو ان کی جماعت کے کئی رہنما وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ ابھی تک کسی رہنما نے ...

Read More »

جرمنی :مہاجرین کے لیے ڈیڑھ لاکھ ملازمتوں کے مواقع

کم ہنر مند تارکین وطن کے لیے ملازمتوں کے مواقع سے متعلق جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے رپورٹ جاری کی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وقت جرمنی میں مہاجرین کے لیے ایسی ملازمتیں موجود ہیں، ، جو کم تعلیم یافتہ ،غیر کوئی ہنر بھی کرسکتے ہیں۔ جن میں صفائی ستھرائی، فن تعمیر اور دیگر ایسے شعبوں میں ...

Read More »

 میانمر میں پھر مسلم کش فسادات، مسجد شہید

میانمر میں ایک مرتبہ پھر مسلم کش فسادات شروع ہو گئے ہیں اور مسلح جتھوں نے دارالحکومت کے نواحی گاؤں میں مسجد کو شہید کر دیا ہے۔ ینگون سے صرف دو گھنٹے کی مسافت پر واقع گاؤں میں حملہ آوروں نے مسجد پر حملے کے دوران مسلم آبادی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ میانمر میں دو ہزار بارہ کے ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون مستعفی

لندن کی ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کا انعقاد پارلیمانی جمہوریت کا حصہ ہے ۔ عوامی فیصلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاہم یورپی باشندے برطانیہ میں رہ سکیں گے ۔ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ علیحدگی کے فیصلے کے باوجودمعروضی حالات میں تبدیلی نہیں ہو ...

Read More »

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پھیل گئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا  کے جنگل  میں  اچانک  بھڑکنے والی آگ نے رہائشی علاقے کو اپنی لپیٹ لے لیا۔ سیکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔  تاہم ابھی تک واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کیلیفورنیا میں  دو ہفتوں  کے دوران  آگ لگنے کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے

Read More »

مشرقی چین میں بارش، حادثات میں 98افرادہلاک

چینی صوبے ژنگ جوانگ میں ژالہ باری اور طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کردیا پاورلائنز تباہ ہو گئیں اور تیز ہواؤں سے چھتیں تک اڑ گئیں ژالہ باری اور  150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شے تہس نہس کردیا چینی میڈیا کے مطابق طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد98جبکہ800زخمی ہوگئے صدر ...

Read More »