دنیا

چین: بس میں دھماکا، 30 افراد ہلاک

سطی چین میں ایک بس میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سڑک پر کھڑی بس میں ہوا۔ چینی میڈیا کے مطابق بس کے ڈرائیور کو حراست  میں لے لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا تیل کی لیکج کے باعث ہوا۔

Read More »

صومالیہ میں ہوٹل پر حملہ، 7 ہلاک

مسلح افراد موغادیشو کے ہوٹل کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ہوٹل میں داخل ہوگئے اور متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس نے ہوٹل کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مرنے والوں میں شہری اور ہوٹل کے گارڈز بھی شامل ہیں۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ...

Read More »

چین: ہر وقت سر پر 40 کلو وزنی پتھر اٹھانے والا شخص

54 سالہ چینی شہری کونگ یان کو 3 سال قبل اندازہ ہوا کہ وہ زندگی کے خوفناک لمحے سے گزر رہے ہیں اور ان کا وزن 115 کلوگرام تک پہنچ چکا ہے۔ اگر وزن کم نہ کیا تو وہ کئی بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ ابتدا میں انہوں نے بعض ورزشیں کر کے وزن کم کرنے کی کوشش کی۔ ...

Read More »

سیول:انڈیا کو ابھی رکنیت نہیں دی جا سکتی،، این ایس جی

نیوکلیئر سپلائر گروپ نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر عملدرآمد کی مکمل حمایت کو اعلان کرتے ہوئے بھارت گروپ کی رکنیت  دینے سے انکارکردیا سیئول میں ہونے والے گروپ کے اجلاس میں نیوکلیئر سپلائی گروپ میں رکینت حاصل کرنے کے ملک کے لیے ضروری ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط  کرئے بیان میں کہاگیا ہے کہ ...

Read More »

برطانیہ کا بدترین اور شاید آخری وزیراعظم

نیکو ہانز ڈیوڈ کیمرون شاید برطانیہ کے آخری وزیراعظم ہوں۔ یہ شخص برطانیہ کو ایسی نہج پر چھوڑ کر جا رہا ہے جب سکاٹ لینڈ والے دوبارہ آزادی کے ریفرنڈم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقیناً یہ الیکشن ہو جائے گا۔ شمالی آئرلینڈ بھی دوبارہ الیکشن چاہتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے اپنی سیاسی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ ...

Read More »

 یورپ میں رہنے پر برطانیہ میں دوسرا ریفرنڈم؟

  یورپی یونین کے لیے دوسرا ریفرنڈم کرانے کی درخواست پر دستخطوں کی تعداد پندرہ لاکھ ہوگئی ہے دارالعوام کی ویب سائٹ اس پٹیشن کے لیے آنے والے لاکھوں افراد کا بوجھ برداشت نہ کرتے ہوئے کریش بھی کرگئی۔ یورپی یونین میں رہنے یا چھوڑنے کے لیے ایک دوسرا ریفرنڈم کرانے کی پارلیمانی درخواست لاکھوں لوگوں کی توجہ کا مرکز ...

Read More »

بولیویا میں صدر کیخلاف احتجاج

  بولیویا کے شہر  کوچہ کامبا میں پولیس نے صدر کے خلاف احتجاج کرنے والوں  پر آنسوں گیس کی شیلنگ کر دی۔ یونین  اور ٹیکسٹائل ورکرز دو دن سے صدر مورالیس کے خلاف احتجاج کر رہے تھے  جس کی  وجہ ملک کی سب سے بڑی  سرکاری ٹیکسٹائل کمپنی کا بند ہونا بتایا جارہا ہے

Read More »

کوریائی جنگ کو 65 سال مکمل

سیئول میں ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی  حکام اور فوجیوں نے شرکت کی۔ پچیس جون انیس سو پچاس میں شروع ہونے والی اس جنگ میں لاکھوں فوجی اور شہری ہلاک ہوئے تھے جبکہ لاکھوں افرادکو بے گھر ہونا پڑا تھا۔  جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتےہوئے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو تنقید کا نشانہ ...

Read More »

ہلیری کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہوں

ڈیموکریٹک پارٹی میں صدارتی امیدوار بننے کے خواہاں برنی سینڈرزنے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ ٹرمپ کو ہرانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اپنی حریف  ہلیری کلنٹن کو ووٹ بھی دے سکتے ہیں۔ پرائمر ی انتخابات میں،،ہلیری کلنٹن کو اپنی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے  مندوبین کی ...

Read More »

 میری لینڈ میں فائرنگ، 3 ہلاک

  امریکی ریاست میری لینڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔  فائرنگ کا واقع ڈسٹرکٹ ہائٹس میں ایک سڑک پر پیش آیا ہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا تاہم اس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔

Read More »