دنیا

بھارت میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم کا رکن

بین الاقوامی تنظیم  میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم نے بھارت کو رکنیت دے دی. بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایم ٹی سی آر میں شمولیت کے لیے درخواست گزشتہ برس دی تھی. تنظیم میں شمولیت سے بھارت کو   نئی ٹیکنالوجی کی خرید و فروخت میں بھر پور فائدہ ہوگا. تنظیم جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ ...

Read More »

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ۔ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی میں لگی آگ نے 35 ہزار سے زائد رقبہ اور 200 سے زائد مکان جلا ڈالے۔ 11 سو ریسکیو اہلکار آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ بیشتر قریبی علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر ...

Read More »

امریکا اقوام متحدہ کو چھوڑ دے، سارہ پیلن

میڈیا کے مطابق سارہ پیلن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پیغام لکھا ہے۔ سارہ پیلن نے پیغام میں برطانوی عوام کو یورپی یونین چھوڑنے پر بہادر قرار دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ برطانوی عوام نے گلوبلائزیشن کے حامیوں کے ڈرانے کی پروا نہیں کی۔ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حامی سارہ لکھتی ہیں ...

Read More »

کان سے وزن اٹھانے کا ریکارڈ

کئی افراد شہرت پانے کیلئے منفرد کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی ایک امریکی شخص نے کئی کلو وزن اپنے کانوں پروزن اٹھا کرعالمی ریکارڈ بنادیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والےایرک نامی شخص نے اٹلی کے رئیلٹی شو میں اپنے کانوں پر سولہ کلو وزن اٹھایا اور گول گول گھوم کر حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز بک آف ...

Read More »

جان کیری کا لندن اور برسلز کا دورہ

یورپی یونین سے برطانوی انخلا کے بارے میں ریفرنڈم کے بعد امریکی وزیرخارجہ جان کیری  آج   لندن اوربرسلز کا دورہ کریں گے ۔  جان کیری برطانیہ اوریورپ کے دیگر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے اوربات چیت میں یورپی یونین سے برطانوی انخلا سے متعلق ریفرنڈم کے بعد کی صورتحال اور یورپی یونین کے مستقبل سے متعلق امور زیر غور آئیں ...

Read More »

عراق: عوام فلوجہ کی آزادی پر جشن منائیں، وزیراعظم حیدر العابدی

عراق کے وزیراعظم حیدر العابدی نے ملک کے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کے قبضے سے فلوجہ شہر کی واپسی آزادی پر جشن منائیں۔ عراقی فوج کی فلوجہ شہر کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کےاعلان کے بعد  وزیراعظم حیدر العابدی نے  کہا ہے کہ عوام دولتِ اسلامیہ کے قبضے ...

Read More »

افغانستان میں فورسز اور دولت اسلامیہ کے درمیان لڑائی میں 143 افراد ہلاک

صوبہ ننگرہار کے گورنر سلیم کندوزی کے مطابق  جمعے کی رات دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے ضلع کوٹ میں پہلے ایک حکومتی چوکی پر حملہ کیا۔ جس کے بعد افغان سکیورٹی فورسز اور دولت اسلامیہ کے حملہ آوروں میں کئی گھنٹے مسلسل لڑائی کے نتیجے میں 131 دولت اسلامیہ کے حملہ آور اور 12 افغان سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم، اپوزیشن میں بھی بھونچال

برطانیہ میں ریفرنڈم جہاں حکمران جماعت کے لئے مشکلات لے کر آیا  وہیں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی بھی لرز کر رہ گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر جرمی کاربین نے ’’تختہ الٹنے‘‘ کی  منصوبہ بندی کے الزام میں پارٹی  رکن ہلیری بین کو اپنی شیڈو کابینہ سے نکال باہر کیا۔ بغاوت کی لہر کچلنے کا فیصلہ جرمی کو مہنگا  پڑا  اور شیڈو کیبنٹ ...

Read More »

چینی پل کا ٹیسٹ بن گیا بہادری کا امتحان

بہادر ہیں تو آئیں اور شیشے کی پل کی مضبوطی چیک کریں۔ صوبہ ہنان میں شیشے کا پل بنانے والوں نے ملک بھر سے بہادری کے دعویداروں کو کھلا چیلنج دے دیا۔ 984 فٹ کی بلندی واقع پل کی مضبوطی کو جانچنے کے لئے انوکھے مقابلے رکھے گئے۔ اس پل کو پانچ سینٹی میٹر موٹے شیشے کے ٹکڑوں کو جوڑ ...

Read More »

وقت گزر رہا ہے، امریکہ میں خطرناک زلزلے کا خطرہ

امریکہ میں سین آندیس اپنی خطرناک زلزلوں کی پٹی کے لئے مشہور ہے۔ حال ہی میں دریافت ہونے والے ایک نئے  زلزلہ زون کا انکشاف ہو اہے جس کی لمبائی 150میل ہے۔ اس زلزلے کے علاقے سے ایلونوائے، میسوری، ارکنساس، کنٹکی، ٹیکساس، میساسیپی کو خطرہ لاحق ہے۔ اگر یہاں زلزلہ آیا تو عظیم تباہی ہو گی۔ 7لاکھ سے زائد عمارتیں ...

Read More »