دنیا

چین میں طوفانی بارشیں، الرٹ جاری

چین میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد  سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے کئی مکانات اور سڑکیں ڈوب گئیں اور نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ریڈ ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ چین کے مشرقی صوبے میں حال ہی میں آنے والے طوفان سے ...

Read More »

امریکا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست اوریگن  ایک شخص کی فائرنگ کےنتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے دو گھنٹے بعد مشتبہ شخص کو پورٹ لینڈ کے قریبی علاقے سے حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات ابھی جاری ہیں تاہم ہلاک افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Read More »

کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 17 فوجی ہلاک

سرکاری ذرائع کے مطابق حادثہ کولمبیا کے صوبے کالڈاس میں پیش آیا جہاں فوجی نقل و حمل کے لئے استعمال کیا جانے والا روسی ساختہ  ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 17 فوجی ہلاک ہوگئے۔اب تک کی معلومات سے حادثے کی وجہ موسم کی خرابی لگتی ہے

Read More »

یمنی فورسز کا آپریشن

یمن سرکاری فوج نے آپریشن کے دوران یمن سے سعودی عرب منشیات کی اسمگلنگ کی سازش ناکام بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں جبکہ اس دوران جھڑپوں میں چارحوثی باغی ہلاک اورایک کو حراست میں لے لیاگیا،ایک علیحدہ آپریشن میں بھی 41حوثی جنگجوجھڑپوں میں مارے گئے جبکہ جنگجوئوں نے حملے کرکے 13فوجی ...

Read More »

ایران میں ملازمین کی تنخواہوں  کی رسدیں لیک

 ایران کی حکومت کے لیے کام کرتے ہوئے آپ کتنا پیسہ کما سکتے ہیں؟ ایران میں کئی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  کی رسدیں لیک ہو گئیں کئی ملازمین کی تنخواہوں کی رسیدیں آن لائن لیک ہونے اور ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے کے بعد  عوام میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ جس کا اظہار وہ سول میڈیا پر کر رہے ہیں۔  ...

Read More »

اسرائیل ترکی کو 2 کروڑ ڈالر ہرجانہ دے گا

ترکی  اور اسرائیل نے 6 سال قبل غزہ جانے والے بحری قافلے پر اسرائیل فوجیوں کی فائرنگ سے 10 ترک کارکنوں کی ہلاکت کے پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کر کے اپنے تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن نے اس کو ملکی معیشت کی ترقی کے لیے اہم قدم  قرار دیا ہے۔ اس ...

Read More »

پاکستان میں کس سے بات کریں , بھارتی وزیراعظم

  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے مفاد پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ نریندر مودی نے بھارتی وزیراعظم کی حیثیت میں اور عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی نجی ٹی وی چینل کو پہلا انٹرویو دیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کو ...

Read More »

روسی پائلٹ کی موت پر اردوان نے معافی مانگ لی

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے خط ملا ہے جس میں انہوں نے روسی پائلٹ کی ہلاکت پر معافی مانگی ہے۔ پچھلے سال نومبر میں شام اور ترکی کی سرحد پر ترکی نے روسی جیٹ طیارے کو مارگرایا تھا۔ کریملن کے ترجمان کے مطابق ترک صدر اردوان نے ماسکو کے ساتھ ...

Read More »

دوران پرواز طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے مسافر طیارےکے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ طیارے کو ہنگامی طور پر چانگی ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔ طیارے میں 222 مسافر اور عملے کے 19 ارکان سوار تھے۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

Read More »

کیلیفورنیا، سفید فام باشندوں کی ریلی میں ہنگامہ، 10 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سفید فام باشندوں کی ریلی کے دوران مخالف گروپ سے جھڑپ ہوگئی۔ سیکریمنٹو میں سفید فاموں اور مخالف گروپ میں جھڑپوں میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ سفید فاموں نے وطن پرستی کےحق میں ریلی نکالی تھی۔

Read More »