دنیا

​ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کیخلاف اتحاد

تہران، ماسکو اور دمشق شام اور خطے میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف مل کر لڑنے پر متحدہ ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ تہران میں تینوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات میں کیا گیا۔ ایرانی وزیر دفاع نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کو معلوم ہونا چاہیے کہ سہ ملکی اتحاد ان ...

Read More »

روس نیٹو کو 60 گھنٹے میں شکست دے سکتا ہے

روس کی بڑھتی فوجی طاقت نے امریکا اور یورپ کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ امریکی نائب وزیردفاع مائیکل کارپنٹر نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو پیوٹن کی فوج کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے۔ کارپنٹر نے تھنک ٹینک کی رپورٹ کی تصدیق کی ہے جس کے مطابق روس صرف ساٹھ گھنٹے میں نیٹو فورسز پر غلبہ حاصل کرسکتا ہے۔ ...

Read More »

بان کی مون نے سعودی بلیک میلنگ کا راز فاش کر دیا

اقوامِ متحدہ نے یمن جنگ میں بچوں کے حقوق کی پامالی سے متعلق رپورٹ سامنے آنے کے بعد وہاں جنگ کرنے والے سعودی اتحاد کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا تھا۔ تاہم اب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کا نام ادارے کی بلیک لسٹ سے عارضی طور پر خارج کرنے ...

Read More »

امریکی صدارت کے لیے ہلیری بہترین

امریکی صدر باراک اوباما نےڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار کے لیے ہلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے- سابق امریکی وزیر خارجہ کے فیس بک صفحے پر اپنے پیغام میں اوباما نے کہا کہ ہلری کلنٹن صدر بننے کے لیے تمام صلاحتیں رکھتی ہیں-اوباما کا کہنا ہے کہ اب تک ہلری جیسی خصوصیات رکھنے والا کوئی بھی شخص صدارتی ...

Read More »

بل گیٹس نے غربت سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ چوزے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے غربت سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا ۔ دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے مرغیاں پال کر غربت مٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے ۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزے عطیہ کیے جائیں گے۔ بل گیٹس نے ...

Read More »

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کا ایتھوپین فوج کی چھاؤنی پر حملہ،43ہلاک

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجیوں کی چھاؤنی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ہونے والی شدید جھڑپ میں ایتھوپیا کے 43فوجی ہلاک ہو گئے۔ جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کے  صومالیہ میں الشباب کے ترجمان شیخ ابومعصب کے مطابق لڑائی کے دوران ایتھوپیا کے 43 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ابو معصب کے بقول ان کے ...

Read More »

نیویارک کی ویسٹ تھری اسٹریٹ کا نام ’ محمد علی وے ‘ رکھ دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ باکسر محمد علی کے دنیا  بھر میں موجود مداح انہیں طرح طرھ سے خراج تحسین پیش کرہے ہیں ۔ اس سلسلے میں نیو یارک کی مشہور اسٹریٹ کا نام بھی محمد علی کے نام پر رکھ دیا گیا ، اب تھری اسٹریٹ اب محمد علی وے کہلائے گی ۔

Read More »

شدت پسند تنظیم داعش کے زیر قبضہ علاقہ موصل میں 19 یزیدی خواتین کو زندہ جلا دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خواتین نے داعشی جنگجوؤں سے جنسی تعلق قائم کرنے سے انکار کیا تھا جس پر جنگجوؤں نے انہیں لوہے کے پنجروں میں بند کر کے زندہ جلا دیا۔عینی شاہدین کے مطابق ان خواتین کو سرعام جلایا گیا اور سینکڑوں لوگ وہاں کھڑے دیکھتے رہے۔ کوئی انہیں بچانے کے لیے کچھ نہ کر ...

Read More »

بھارت اور امریکا ایک دوسرے کا دفاعی نظام استعمال کریں گے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر براک اوباما ایک دوسرے کے فوجی نظام کے استعمال پر رضامند ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اس دستاویز پر باقاعدہ اتفاق کیا گیا۔ اس پر نظریاتی اتفاق پہلے سے ہی تھا لیکن اب دونوں ممالک دستاویز کے قواعدوضوابط پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی حکام کے مطابق جلد اس پر ...

Read More »

امریکی صدر محمد علی کے جنازے میں نہیں جائیں گے

امریکی صدر براک اوباما لیجنڈ باکسر محمد علی کے جنازے میں شرکت نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما اور ان کی اہلیہ جمعے کو اپنی بیٹی مارلیا کے ہائی سکول کی گریجویشن تقریب میں موجود ہوں گے۔ سینئیر ایڈوائزر والیری جیرٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما اور ان کی بیوی بعد میں محمد علی کے خاندان ...

Read More »