دنیا

ملکہ برطانیہ سالگرہ، صادق خان نیند کےمزے لیتے  رہے

  تقریب کے دوران لندن کے میئر صادق خان نیند میں ڈوبے رہے ، صادق خان کے ساتھیوں نے کہا کیونکہ وہ روزے میں تھے اس لئے انہیں کمزوری محسوس ہو رہی تھی اور وہ خود پر قابو نہ رکھ سکے۔ لیکن اس تقریب میں سونے والے وہ اکیلے نہیں تھے پرنس فلپ بھی مسلسل نیند کے جھونکوں کی زد ...

Read More »

شام میں پیغمبر اسلام کی نواسی سیدہ زینب کےمزار کے قریب کار بم دھماکہ،12 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع پیغمبر اسلام کی نواسی سیدہ زینب کے مزار کے قریب ہونے والے بم حملوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سیدہ زینب کے مزار کے قریب ایک خود کش بم حملے کے ساتھ کار بم دھماکہ بھی ہوا ہے۔ ان بم دھماکوں کے نتیجے میں 13 ...

Read More »

ملکہ برطانیہ کی 90ویں سالگرہ کی تقریبات

Read More »

یورو کپ کو متاثر کرنے کے لیے فرانس کے پائلٹوں کی ہڑتال۔

فرانس کی قومی ایئر لائن کے پائلٹوں نے چار روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے فٹبال کے ہزاروں پرستاروں کے یورو کپ کے دوسرے روز منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ایئر فرانس نے اپنی کم سے کم 30 فیصد پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔تاہم ایئر فرانس کا کہنا ہے کہ وہ یورو کپ کے میچوں ...

Read More »

امریکی گلوکارہ کرسٹینا گریمی قتل

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں گلوکارہ کرسٹینا گریمی کو قتل کر دیا گیا۔ دی وائس میں شرکت سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ اورلینڈو میں کنسرٹ کر رہی تھیں۔ مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کنسرٹ کے دوران ان پر فائرنگ کی گئی۔ انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دو گھنٹے بعد زخموں ...

Read More »

میکسیکو میں فائرنگ کے نتیجے میں ہی ایک خاندان کے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

​خبر رساں ادارے  (اے پی) کے مطابق حملہ آوروں نے پیوبلا اسٹیٹ کے علاقے کوکس کیٹلان میں ایک خاندان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔  فائرنگ کے نتیجے میں 5 خواتین، 4 مرد اور 2 لڑکیوں کی ہلاکت ہوئی جبکہ 2 بچوں کو زخمی حالت میں قریبی شہر تیہواکین کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے حکام نے بتایا کہ حملہ آور ...

Read More »

امریکا میں ترک صدر سے بدسلوکی

ترک صدرطیب اردوان عظیم باکسر محمد علی کی تدفین میں شرکت کے لیے پہنچےجہاں امریکی انتظامیہ نےترک صدر کی  بات ماننے سے انکار کردیا ترک صدر باکسر محمد علی کی میت کے ساتھ خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکرا رکھناچاہتے تھے انہوں نے اس خواہش کا  بھی اظہار کیا کہ  ترکی میں اسلامی امور کی باڈی کے سربراہ  محمد علی ...

Read More »

محمد علی سپرد خاک

عظیم باکسر محمد علی کو لاکھوں چاہنے والوں کی آہوں اور سسکیوں میں لوئی ول کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کے جسد خاکی کو   گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں قبرستان لے جایاگیا۔  اداکار ول اسمتھ،   عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن اور لینوکس لیوس نے ان کے جنازے کو کندھا دیا گھر سے قبرستان تک ...

Read More »

بھارت کا گوگل سٹریٹ ویو کو تصاویر کی اجازت سے انکار

بھارت  نےگوگل سٹریٹ ویو کے لیے تصاویر لینے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق وزارت داخلہ نے گوگل کو بتایا ہے کہ بھارت میں گوگل سٹریٹ ویو کی خدمات کو اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گوگل سٹریٹ ویو سے ملک کی ...

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

بھارتی پولیس  نے مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کئے مظاہرین نے  سبز ہلالی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں  اور  پنڈتوں کی آباد کاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے فوجیوں اور پنڈتوں کو صرف عارضی رہائش گاہیں ...

Read More »