بلاگ/ کالم

کتوں نے پلمائرہ کی ثقافت بچائی

فرینکلن لیمپ شام کی  فوجی قیادت جب پلمائرہ کے تاریخی شہر کو داعش سے آزاد کرنے کی کوشش شروع کرنے لگی  تو انہوں نے انٹیلی جنس آپریشن شروع کیا۔ جرنیلوں کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی تھی  کہ  آخر اتنے دن بعد بھی داعش کے جنگجو شہر کے تاریخی ورثے کو زیادہ نقصان کیوں نہیں پہنچا سکے؟آخر وہ کیا ...

Read More »

ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی تاریخ

ہوجو چانگ   آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا قیام 1944ء میں امریکہ اور برطانیہ کے مابین برٹین ووڈز کانفرنس کے نتیجے میں عمل میں آیا جس کے ذریعے بعداز زمانہ جنگ کے عالمی معاشی نظام کی تشکیل کی گئی تھی ۔ آئی ایم ایف کے قیام کا مقصد ایسے ممالک کو قرضے فراہم کرنا تھا جو تجارتی ادائیگی ...

Read More »

برطانیہ کا بدترین اور شاید آخری وزیراعظم

نیکو ہانز ڈیوڈ کیمرون شاید برطانیہ کے آخری وزیراعظم ہوں۔ یہ شخص برطانیہ کو ایسی نہج پر چھوڑ کر جا رہا ہے جب سکاٹ لینڈ والے دوبارہ آزادی کے ریفرنڈم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقیناً یہ الیکشن ہو جائے گا۔ شمالی آئرلینڈ بھی دوبارہ الیکشن چاہتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے اپنی سیاسی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ ...

Read More »

 یورپ میں رہنے پر برطانیہ میں دوسرا ریفرنڈم؟

  یورپی یونین کے لیے دوسرا ریفرنڈم کرانے کی درخواست پر دستخطوں کی تعداد پندرہ لاکھ ہوگئی ہے دارالعوام کی ویب سائٹ اس پٹیشن کے لیے آنے والے لاکھوں افراد کا بوجھ برداشت نہ کرتے ہوئے کریش بھی کرگئی۔ یورپی یونین میں رہنے یا چھوڑنے کے لیے ایک دوسرا ریفرنڈم کرانے کی پارلیمانی درخواست لاکھوں لوگوں کی توجہ کا مرکز ...

Read More »

غلطی ہو گئی

برائن فینگ پوری دنیا برطانوی فیصلے کے بعد ششدر تھی کہ یہ کیا ہو گیا؟ یورپ ٹوٹ گیا؟ اب کیا ہو گا؟ ایسے میں برطانوی عوام فیصلہ دینے کے بعد پاگلوں کی طرح گوگل پر سرچ کر رہے تھے کہ یورپی یونین ہے کیا؟ گوگل پر ایسا لگ رہا تھا کہ برطانوی عوام کو پتا بھی نہیں تھا کہ وہ ...

Read More »

لندن کی آزادی کی تحریک

برطانیہ نے تو یورپ سے علیحدگی اختیار کر لی لیکن اب بھی اس کے مخالفین نے ہار نہیں مانی۔ یورو کے حامیوں نے اب ایک آن لائن پیٹشن شروع کر دی ہے جس کے تحت لندن والوں سے درخواست کی جا رہی ہے کہ وہ اس کا حصہ بنیں تاکہ لندن اپنے طور پر یورو کا حصہ بن جائے۔ اس ...

Read More »

ٹرمپ اور برطانوی ریفرنڈم

ایڈیٹوریل ایل اے ٹائمز یورپ سے علیحدگی کے ریفرنڈم نے دنیا کو پریشان کر دیا۔ تاہم اسے  ایک فرد کی آزادی، معاشی جدوجہد اور مستقبل کے حوالے سے انفرادی نظریہ بھی سمجھا جا سکتا ہے۔  اب ممکن ہے کہ برطانوی عوام کو  بہت سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے ۔ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں دوبارہ ریفرنڈم ہو۔ ...

Read More »

انسان ٹیلی پورٹ ہو گا

رائن او ہائیر سائنس فکشن فلم کوئی بھی ہو اس میں انسان کو سگنل کی طرح بھیجنے کا خواب بہت پرانا ہے۔ سٹار ٹریک دیکھ لیں یا کوئی  بھی فلم، ہر ایک میں سگنل کے ذریعے انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے۔ اب روس اس ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے جس کے لئے اربوں  ...

Read More »

کسان خاتون کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

  بلغاریہ کی کسان خاتون نے کئی سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ یورپ  2016 میں ٹوٹ جائے گا۔ اس کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ اندھی خاتون نے جو کچھ کہا  سچ ثابت ہوا۔ اور اس کی 80 فیصد پیش گوئیاں درست ہیں اس خاتون کی پیش گوئیاں ایک ایسے وقت میں درست ثابت ہوئی ہیں جب ...

Read More »

برطانوی عوام کی بغاوت کیا یورپی یونین بچے گی؟

برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس کے بعد جنگ عظیم دوم کے بعد یورپی اتحاد کے سر پر غیریقینی کی صورتحال لٹکنے لگی ہے۔ یوری یونین کو پہلے ہی رکن ممالک میں اتحاد کے خلاف بنتی فضا، تارکین وطن کے بحران اور معاشی مسائل کا سامنا ہے اور برطانوی ...

Read More »