بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔ سیریز میں تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ 22 سے 26 ستمبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی میزبانی کانپور کرے گا، دوسرا ٹیسٹ 30 ستمبر سے اندورجبکہ تیسرا ٹیسٹ 8 اکتوبر سے کولکتا میں کھیلا جا ئے گا۔ بھارت اور نیوزی لینڈکے ون ڈےمیچز دھرم شالہ ، نئی دلی، موہالی، رانچی اوروائزگ میں ہوں گے