دپیکا کی ون ڈیزل کی بیٹی کے ساتھ سیلفی

دپیکا پاڈکون آج جل اپنی ہالی وڈ انٹری کے لئے معروف ایکشن فلم ٹریل ایکس کے نئے پارٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں دپیکا ہالی وڈ کے سٹار ون ڈیزل کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ سے فارغ ہو کر دپیکا ون ڈیزل کے گھر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے اداکار کے خاندان سے ملاقات کی اور ان کی بیٹی پاؤلینا کے ساتھ سیلفی بھی بنائی

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: