انگلینڈ بھی یورو سے باہر،آئس لینڈ کا اپ سیٹ

england 3 - Copy

یورو کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آئس لینڈ نے اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

england 4 - Copy

یورو کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں آئس لینڈ کا مقابلہ فرانس سے ہوگا، جبکہ کوارٹرفائنل مرحلے کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔

england 6 - Copy

آئس لینڈ سے بدترین شکست کے بعد انگلینڈ کے کوچ روائے ہوڈگسن نے استعفی دے دیا ہے۔

england 5 - Copy

اس سے قبل ایونٹ کے کھیلے گئے اہم میچ میں اٹلی نے اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کی جگہ بنائی

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: