فخر عالم مستعفی

 

سندھ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین فخر عالم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو بھجوادیا ہے۔

وزیر اعلی سندھ کو بھیجےگئے استعفے میں فخرعالم نے استعفے کی وجہ ذاتی بتاتے ہوئے کہا کہ اپنی تعیناتی کے دوران کبھی بھی انہوں نے تنخواہ اور مراعات نہیں لیں، نہ ہی وہ بقایا جات مانگیں گے۔

فخر عالم نے کہاکہ سنسر سرٹیفکیٹ متعارف کرانےسے حکومتی آمدنی میں 3 گنا اضافہ ہوا، مقامی فلمی صنعت کےفروغ کےلیے پاکستانی فلموں پرعائد ہرقسم کی فیس ختم کرائی۔

فخر عالم نے امید ظاہر کی کہ حکومت سندھ نئی فلم پالیسی بنانے کے لیے اقدامات کرے گی

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: