میڈیا اب لیون کے پیچھے

آپ یقیناً یہ تصویر دیکھ کر سوچ رہے ہوں گے یہ خوبصورت لڑکی کون ہے۔

medona

تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ میڈونا کی 19 سالہ صاحبزادی لیون ہیں۔

جو لندن میں ایک پارٹی سے نکل کر کہیں جا رہی ہیں۔

میڈونا کو ہمیشہ اعتراض رہا کہ میڈیا نے ان کے ساتھ درست رویہ نہیں رکھا۔

اس وجہ سے انہوں نے اپنے بچوں کو ہمیشہ میڈیا سے دور رکھا ہے۔

121710_lourdes_madonna_98734931

لیکن لیون کے  بارے اب پوری دنیا جاننا چاہتی ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری میں آئیں گی یا نہیں۔

کچھ قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ  وہ بھی والدہ کی طرح گلوکاری اور اداکاری کریں گی۔

تاہم ابھی میڈونا انہیں اس سب سے دور رکھنا چاہتی ہیں لیکن بالآخر میڈیا کی آنکھ سےوہ بچ نہیں پا رہی ۔

وہ جہاں بھی جاتی ہیں کیمرہ لیے لوگ پہنچ جاتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں سٹار ڈم۔

کچھ کیا بھی نہیں اور سٹار بن گئے۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: